فیفا ورلڈ کپ: ماروکو نے نیدر لینڈز کو ہرا کر راؤنڈ 16 کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ماروکو (مراکش) نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر راؤنڈ 16 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
اسٹیڈیو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے راؤنڈ 32 کے میچ میں نیدرلینڈز اور ماروکو کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔
کھیل کے دوسرے ہاف میں نیدرلینڈز کی جانب سے کوڈی گیکپو نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلا دی مگر کھیل کے ا نجری ٹائم پر ماروکو نے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے ایک گول کردیا جس پر میچ پنالٹی شوٹ آؤٹ کی جانب چلا گیا۔
ماروکو اور نیدرلینڈز کے درمیان پنالٹی شوٹ آؤٹ کے مقابلے میں کئی گول ضائع ہوئے مگر ماروکو کے اسمعٰیل صابری نے آخری موقع ضائع کئے بغیر فیصلہ کن گول کرتے ہوئے 3-2 سے اپنی ٹیم کو اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔
اس کامیابی کے ساتھ مراکش نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں 4 جولائی کو ہیوسٹن میں اس کا مقابلہ مشترکہ میزبان کینیڈا سے ہوگا۔
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح
-
شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا
-
ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کو انگلینڈ نے 1-4 سے شکست دیدی
-
چیئرمین پی سی بی نے شائقین کیلئے سرپرائز کا اعلان کردیا
-
اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
-
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
-
ہمارا بنیادی ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا ہے: شبمن گل
-
محمد نواز انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر