محمد یوسف بچوں کو بیٹنگ ٹپس دینے لگے
رپورٹر سہیل عمران: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے بچوں کو سکھانا شروع کر دیا، ایک اکیڈمی میں پہنچ گئے۔
محمد یوسف نے مختلف ایج گروپ میں بچوں کو بیٹنگ کی ٹپس دینا شروع کر دیں۔
اس حوالے سے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ کام کر کے اچھا لگتا ہے، میں ان کی سنتا ہوں، وہ میری سنتے ہیں، بچوں کے ساتھ جتنا کام کیا جائے اتنا اچھا ہے، ان کی بنیاد پر کام ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی بنیاد اچھی ہو گی تو وہ تینوں فارمیٹ میں کامیاب ہوں گے، آج کل جتنے بھی بڑے بیٹرز تینوں فارمیٹ میں کامیاب ہیں اس کی وجہ ان کی بنیاد ہے۔
محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مختصر دورانیے کی کرکٹ میں بولرز کے لیے کچھ نہیں رہ گیا، آج کل بچے زیادہ تر بیٹنگ کی طرف آتے ہیں، ہر طرف چھکے لگ رہے ہوتے ہیں۔
سابق کپتان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 250 اور 275 رنز بن رہے ہیں، ون ڈے کرکٹ میں 350 رنز آرام سے بن رہے ہیں، بیٹنگ کی طرف رجحان زیادہ ہے۔
-
پاکستان کے دوسرے بہترین جیولین تھرور یاسر سلطان معیاری جیولین سے محروم
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
ای سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے الکوحل سے متعلق سخت نئے پروٹوکول جاری کر دیے
-
فرنچائز کرکٹ میں بڑھتی کرپشن پر آئی سی سی متحرک
-
بھارت کی مسلسل تیسری شکست، انگلینڈ نے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
-
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ بھارت میں کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس
-
کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا
-
افغان کرکٹر شپور زدران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی