June 15, 2026 | 10:48 am
فیفا ورلڈ کپ: جاپانی فینز نے اسٹیڈیم کی صفائی کرکے ایک بار پھر اعلیٰ مثال قائم کردی
کھیلوں کے مقابلوں میں جاپانی شائقین میچ کے بعد صفائی کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں اور اس بار بھی فیفا ورلڈ کپ کے دوران جاپان کے فینز نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت برقرار رکھی۔
فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ڈیلاس اسٹیڈیم آرلنگٹن میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے بعد بھی جاپانی شائقین نے صفائی کی۔
شائقین کا کہنا ہے کہ یہ کھلاڑیوں، سپورٹرز اور اسٹیڈیم کے لیے ایک عزت دینے کی طرح ہے، یہاں پر آنا ہمارے لیے اعزاز ہے اور ہم یہاں اپنے پیچھے کچرا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے۔
واضح رہے کہ فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی بات نہ ہوسکی
-
فیفا کے صدر کا مستقبل میں 64 ٹیموں کا ورلڈکپ کروانے کا عندیہ
-
ایشز جیتنے کی فکر، ای سی بی نے میک کولم کو ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے ہٹادیا
-
بھارت کو پانچویں ٹی20 میں بھی شکست، انگلینڈ نے سیریز 0-4 سے جیت لی
-
ومبلڈن ٹینس: لیڈیز سنگلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی نوسکوا نے جیت لیا
-
فیفا ورلڈ کپ کھیلنے کے ایک ہفتے بعد جنوبی افریقی فٹبالر چل بسا
-
پاکستان ہاکی میں نئے دور کا آغاز، غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا
-
پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بھونچال، بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان
-
پاکستان کے دوسرے بہترین جیولین تھرور یاسر سلطان معیاری جیولین سے محروم
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر