June 10, 2026 | 12:12 am
گول کیپر کیلئے ڈراؤنا خواب بننے والے سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے
ہاکی کی دنیا میں گول کیپر کےلیے ڈراؤنا خواب بننے والے پاکستان کے سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے۔
پاکستان کے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ کھلاڑی نے ملک کےلیے سب سے زیادہ 348 انٹرنیشنل گولز اسکور کیے۔
سہیل عباس نے ایک سال میں سب سے زیادہ 59 گولز، بوسان ایشین گیمز میں سب سے زیادہ گول، تیز ترین 200 گول اور اولمپکس گیمز میں دو بار ہیٹ ٹرک کرنے والے ڈیفینڈر کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔
مزید خبریں
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
ای سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے الکوحل سے متعلق سخت نئے پروٹوکول جاری کر دیے
-
فرنچائز کرکٹ میں بڑھتی کرپشن پر آئی سی سی متحرک
-
بھارت کی مسلسل تیسری شکست، انگلینڈ نے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
-
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ بھارت میں کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس
-
کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا
-
افغان کرکٹر شپور زدران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
-
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلہ شروع، فرانس اور مراکش آج مدمقابل