June 09, 2026 | 11:52 pm
امریکا نے مختص ٹکٹوں کا کوٹا منسوخ کردیا، ایرانی فٹبال فیڈریشن
ایرانی فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیڈریشن کے لیے مختص ٹکٹوں کا کوٹا منسوخ کر دیا۔
فیفا قوانین کے تحت ہر میچ کیلئے شریک ممالک کی فیڈریشنز کو 8 فیصد ٹکٹ مختص کیے جاتے ہیں۔
تاہم ایرانی فٹبال فیڈریشن کے مطابق ایران کو مختص کیے گئے ٹکٹ واپس لے لیے گئے ہیں۔ کوٹا منسوخ ہونے پر ایرانی قومی ٹیم کے حامیوں کو ٹکٹ فراہم کرنا ممکن نہیں رہا۔
ایرانی فٹبال فیڈریشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ گروپ مرحلے کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع کی جا چکی تھی۔ متعدد شائقین سفری انتظامات بھی مکمل کر چکے تھے۔
فیڈریشن نے یہ بھی کہا کہ یہ اقدام شریک ممالک کے درمیان مساوات کے اصول کے خلاف ہے، فیفا اور ورلڈکپ منتظمین غیرجانبدار، انصاف اور قائم کردہ ضوابط برقرار رکھیں۔
فیفا اور ورلڈ کپ منتظمین ایرانی شائقین کیلئے شرکت کے مواقع فراہم کریں۔
مزید خبریں
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
ای سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے الکوحل سے متعلق سخت نئے پروٹوکول جاری کر دیے
-
فرنچائز کرکٹ میں بڑھتی کرپشن پر آئی سی سی متحرک
-
بھارت کی مسلسل تیسری شکست، انگلینڈ نے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
-
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ بھارت میں کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس
-
کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا
-
افغان کرکٹر شپور زدران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
-
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلہ شروع، فرانس اور مراکش آج مدمقابل