پرو لیگ: پاکستان ہاکی ٹیم آج کراچی پہنچے گی
رپورٹ: عتیق الرحمٰن۔۔۔ پاکستان ہاکی ٹیم پرو لیگ میں شرکت کے لیے آج رات لاہور سے کراچی پہنچے گی۔
پاکستان ہاکی ٹیم کراچی میں ایک رات قیام کرنے کے بعد کل صبح بیلجئیم روانہ ہوگی۔
علم میں رہے کہ پروہاکی لیگ کے تیسرے مرحلے میں 4 میچز بیلجئیم میں ہوں گے۔
پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 13 جون کوبیلجئیم کے خلاف کھیلے گی اور 14 جون کو اسپین سے مقابلہ شیڈول ہے۔
قومی ہاکی ٹیم 19 جون کو ایک بار پھر بیلجئیم سے میچ کھیلے گی اور 20 جون کو اسپین سے مقابلہ ہوگا ۔
پاکستان ہاکی ٹیم بیلجئیم سے ہی انگلینڈ روانہ ہوگی جہاں وہ بھارت اور برطانیہ کے خلاف میچز کھیلے گی۔
پرو لیگ کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم 23 جون کو روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی اور 24 جون کو انگلینڈ سے میچ شیڈول ہے۔
قومی ہاکی ٹیم 26 جون کو ایک بار پھر بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی اور 27 جون کو انگلینڈ سے میچ کھیلا جائے گا۔
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
ای سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے الکوحل سے متعلق سخت نئے پروٹوکول جاری کر دیے
-
فرنچائز کرکٹ میں بڑھتی کرپشن پر آئی سی سی متحرک
-
بھارت کی مسلسل تیسری شکست، انگلینڈ نے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
-
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ بھارت میں کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس
-
کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا
-
افغان کرکٹر شپور زدران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
-
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلہ شروع، فرانس اور مراکش آج مدمقابل