June 08, 2026 | 12:28 am
فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل ایلگزینڈر نے جیت لیا
فرنچ اوپن ٹینس 2026 میں مینز سنگل ٹائٹل جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے جیت لیا۔
ایلگزینڈر زیوریو نے فائنل میں اٹلی کے فلیوویو کو بولی کو پورے 5 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی۔
دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل 4 گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہا، جس کے بعد زیوریو کیریئر میں پہلی مرتبہ گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔
جرمنی اور اٹلی کے کھلاڑیوں کے درمیان فیصلہ کن معرکے میں جیت کا اسکور 6۔1، 4۔6، 6۔4، 6۔7 اور 6۔1 رہا۔
مزید خبریں
-
پاکستان کے دوسرے بہترین جیولین تھرور یاسر سلطان معیاری جیولین سے محروم
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
ای سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے الکوحل سے متعلق سخت نئے پروٹوکول جاری کر دیے
-
فرنچائز کرکٹ میں بڑھتی کرپشن پر آئی سی سی متحرک
-
بھارت کی مسلسل تیسری شکست، انگلینڈ نے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
-
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ بھارت میں کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس
-
کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا
-
افغان کرکٹر شپور زدران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی