June 08, 2026 | 12:25 am
فیفا ورلڈکپ میں میچز کے باوجود ایرانی ٹیم کو امریکا میں قیام کی اجازت نہیں
فیفا ورلڈ کپ 2026ءمیں شریک ایران کی فٹبال ٹیم کو امریکا میں قیام کی اجازت نہیں۔
ایرانی ٹیم میچ والے دن امریکا پہنچے گی اور اسے اسی دن واپس جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدہ تعلقات کے تناظر میں یہ ویزا پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
ایران کے سفیر برائے میکسیکو ابوالفضل پسندیدہ کا کہنا ہے کہ ٹیم امریکا میں صبح داخل ہو سکتی اور اسی دن واپس جانا ہوگا۔
ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کے نیوزی لینڈ ، بیلجیئم اور مصر کے خلاف میچز لاس اینجلس اور سیاٹل میں شیڈولڈ ہیں جبکہ اس کا ٹریننگ بیس کیمپ میکسیکو میں بنایا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
ای سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے الکوحل سے متعلق سخت نئے پروٹوکول جاری کر دیے
-
فرنچائز کرکٹ میں بڑھتی کرپشن پر آئی سی سی متحرک
-
بھارت کی مسلسل تیسری شکست، انگلینڈ نے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
-
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی میچ بھارت میں کھیلا جائے گا
-
فیفا ورلڈکپ 2026: فرانس نے مراکش کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس
-
کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا
-
افغان کرکٹر شپور زدران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
-
فیفا ورلڈ کپ: کوارٹر فائنل مرحلہ شروع، فرانس اور مراکش آج مدمقابل