June 06, 2026 | 12:06 am
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستانی ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی ہے۔
پاکستانی ویمنز ٹیم آج نوٹنگھم میں آرام کرے گی جبکہ کل ڈربی میں سری لنکا کے خلاف پریکٹس میچ کھیلے گی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 7 جون کو ٹریننگ سیشن کرے گی جبکہ ٹی 20 ورلڈ کپ 12 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
پاکستان ویمن ٹیم آئرلینڈ میں 3 ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے بعد انگلینڈ پہنچی ہے۔
آئرلینڈ میں ڈبل ہیڈر کے فارمیٹ پر کھیلی جانے والی 3 ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان کو ابتدائی دونوں میچوں میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ باقی دونوں میچ اُس کے ان ہی ٹیموں کے خلاف بارش کی نذر ہوگئے۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی اجلاس، ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے کی بات نہ ہوسکی
-
فیفا کے صدر کا مستقبل میں 64 ٹیموں کا ورلڈکپ کروانے کا عندیہ
-
ایشز جیتنے کی فکر، ای سی بی نے میک کولم کو ٹیسٹ کوچ کے عہدے سے ہٹادیا
-
بھارت کو پانچویں ٹی20 میں بھی شکست، انگلینڈ نے سیریز 0-4 سے جیت لی
-
ومبلڈن ٹینس: لیڈیز سنگلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی نوسکوا نے جیت لیا
-
فیفا ورلڈ کپ کھیلنے کے ایک ہفتے بعد جنوبی افریقی فٹبالر چل بسا
-
پاکستان ہاکی میں نئے دور کا آغاز، غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا
-
پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بھونچال، بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان
-
پاکستان کے دوسرے بہترین جیولین تھرور یاسر سلطان معیاری جیولین سے محروم
-
قومی ہاکی کھلاڑی سفیان خان اور حنان شاہد نے ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
-
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر