May 20, 2026 | 11:37 pm
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔بنگلادیش سے 2 ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے کپتان سے متعلق مشاورت ہوگی، شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا۔
پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیزکےخلاف ہے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنگلادیش نے آج دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا، یوں میزبان ٹیم نے 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے جیت لی۔
میچ کے بعد کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت غلطیاں کیں، ٹیسٹ میچ میں غلطی کی سزا ملتی ہے۔ ٹیسٹ میچ میں آپ کو پورے 5 دن تک تسلسل سے کھیلنا ہوتا ہے۔
مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کو سامنے نہ لانے کا فیصلہ
-
ارجنٹینا میں کن فٹبال شائقین کو مفت ٹی وی دینے کی پیشکش کی گئی؟
-
سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر
-
محمد یوسف بچوں کو بیٹنگ ٹپس دینے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ: دورانِ میچز اسٹیڈیم میں صرف ایرانی سرکاری پرچم لہرانے کی اجازت
-
فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ہو گیا
-
کیپ ورڈی کے گول کیپر دیوار بن گئے، اسپین پہلی مرتبہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم کو نہ ہراسکا
-
پی سی بی نے بہاولپور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا الیکشن منسوخ کردیا
-
سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے میڈیکل فٹنس ضروری ہے: محسن نقوی
-
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کااعلان کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ: جاپانی فینز نے اسٹیڈیم کی صفائی کرکے ایک بار پھر اعلیٰ مثال قائم کردی
-
فیفا ورلڈ کپ: سویڈن کی تیونس کے خلاف شاندار فتح، پانچ گول داغ دیے