May 18, 2026 | 11:35 am
عثمان طارق انگلینڈ روانہ، وائٹلٹی بلاسٹ اور دی ہنڈریڈ میں ایکشن کیلئے تیار
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستانی کرکٹر عثمان طارق انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ رواں سیزن میں وائٹلٹی بلاسٹ اور دی ہنڈریڈ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔
عثمان طارق وائٹلٹی بلاسٹ میں واروکشائر کاؤنٹی (برمنگھم بیئرز) کی نمائندگی کریں گے جبکہ دی ہنڈریڈ میں وہ برمنگھم فینکس کے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
خیال رہے کہ پاکستانی کرکٹر کی انگلش ڈومیسٹک سرکٹ میں شمولیت کو ان کے کیریئر کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
کرکٹ شائقین کو اُمید ہے کہ عثمان طارق اپنی کارکردگی سے انگلینڈ کی کنڈیشنز میں بھی بھرپور تاثر چھوڑیں گے اور دونوں ٹورنامنٹس میں ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مزید خبریں
-
سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر
-
محمد یوسف بچوں کو بیٹنگ ٹپس دینے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ: دورانِ میچز اسٹیڈیم میں صرف ایرانی سرکاری پرچم لہرانے کی اجازت
-
فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ہو گیا
-
کیپ ورڈی کے گول کیپر دیوار بن گئے، اسپین پہلی مرتبہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم کو نہ ہراسکا
-
پی سی بی نے بہاولپور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا الیکشن منسوخ کردیا
-
سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے میڈیکل فٹنس ضروری ہے: محسن نقوی
-
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کااعلان کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ: جاپانی فینز نے اسٹیڈیم کی صفائی کرکے ایک بار پھر اعلیٰ مثال قائم کردی
-
فیفا ورلڈ کپ: سویڈن کی تیونس کے خلاف شاندار فتح، پانچ گول داغ دیے
-
فیفا ورلڈ کپ: جاپان، نیدرلینڈز کا مقابلہ ڈرا، آئیوری کوسٹ کامیاب
-
کینیڈا کے سابق وزیراعظم کا امریکا کے گول پر جشن