May 07, 2026 | 03:43 pm
دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کیلئے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی: بھارتی وزارتِ کھیل
بھارتی وزارتِ کھیل کا کہنا ہے کہ دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کے لیے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی۔
بھارت کی وزارتِ کھیل نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی اور ٹیمیں بھارت میں منعقد ہونے والے کثیرالملکی مقابلوں میں شرکت کرسکیں گے تاہم دوطرفہ مقابلے بدستور ممکن نہیں ہوں گے۔
وزارتِ کھیل کا کہنا تھا کہ دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کےلیے نہ بھارتی ٹیمیں پاکستان جائیں گی اور نہ پاکستانی ٹیموں کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت ہوگی۔
واضح رہے پاکستان اوربھارتی کرکٹ ٹیمیں 2012 کے بعد سے کوئی مکمل سیریز نہیں کھیلی ہیں، دونوں ٹیمیں نیوٹرل وینیوز پر ہی ایک دوسرے کے مدمقابل آتی ہیں۔
مزید خبریں
-
سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر
-
محمد یوسف بچوں کو بیٹنگ ٹپس دینے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ: دورانِ میچز اسٹیڈیم میں صرف ایرانی سرکاری پرچم لہرانے کی اجازت
-
فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ہو گیا
-
کیپ ورڈی کے گول کیپر دیوار بن گئے، اسپین پہلی مرتبہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم کو نہ ہراسکا
-
پی سی بی نے بہاولپور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا الیکشن منسوخ کردیا
-
سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے میڈیکل فٹنس ضروری ہے: محسن نقوی
-
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کااعلان کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ: جاپانی فینز نے اسٹیڈیم کی صفائی کرکے ایک بار پھر اعلیٰ مثال قائم کردی
-
فیفا ورلڈ کپ: سویڈن کی تیونس کے خلاف شاندار فتح، پانچ گول داغ دیے
-
فیفا ورلڈ کپ: جاپان، نیدرلینڈز کا مقابلہ ڈرا، آئیوری کوسٹ کامیاب
-
کینیڈا کے سابق وزیراعظم کا امریکا کے گول پر جشن