May 03, 2026 | 12:30 am
پی ایس ایل 11 کی فاتح اور رنراپ ٹیم کوکتنی رقم ملے گی؟
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق فاتح ٹیم کو 10 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی، انعامی رقم کی صورت میں 5 لاکھ جبکہ الگ سے 5 لاکھ ڈالر اضافی ملیں گے۔
پی سی بی کے مطابق فائنل میں شکست سے دوچار ہونے والی ٹیم کو رنراپ کےلیے انعامی رقم 2 لاکھ ڈالر کے ساتھ اضافی 3 لاکھ ڈالر بھی ملیں گے۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کی بہترین پلیئر ڈیولپمنٹ کےلیے کوشش کرنے والی فرنچائز کو بھی 2 لاکھ ڈالر کی رقم ملے گی۔
پی ایس ایل 11 کا فائنل کل اتوارکو پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
مزید خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان ہاکی لیگ کی لانچنگ تقریب آج ہوگی
-
ڈربن ٹیسٹ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 214 رنز سے ہرادیا
-
دورہ آسٹریلیا کیلئے انگلینڈ وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کامیاب، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام
-
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ
-
شبمن گل نے پانچویں مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا
-
تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان
-
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
جوز بٹلر نے اپنی انجری سے متعلق اپڈیٹ فراہم کردی
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کی نظریں وائٹ واش پر