April 16, 2026 | 10:51 pm
پی ایس ایل کے ابتدائی 22 میچز کی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پہلے 22 میچز کی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صرف آرکائیو کانٹینٹ، نان لائیو اسٹریم ڈیجیٹل کانٹینٹ کی مد میں ایک اعشاریہ ایک ارب ویوز آئے ہیں۔ آرکائیو کانٹینٹ میں ریلز، شارٹ ویڈیو کلپس اور دیگر پوسٹس شامل ہیں۔
پہلے 22 میچز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 3 اعشاریہ 37 بلین امپریشنز بھی حاصل ہوئے۔
ان تمام میچز میں ویڈیو کانٹینٹ کی مد میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر 2 بلین منٹس سے زائد کا واچ ٹائم آیا ہے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل کے پہلے 22 میچز کے ان نمبرز میں ڈیجیٹل لائیو اسٹریمنگ کے نمبرز شامل نہیں ہیں۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل 11 کے تمام میچز جیو سوپر اور مائیکو ایپ پر براہِ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
مزید خبریں
-
چائے کے وقفے تک پاکستان مشکلات کا شکار، سلہٹ ٹیسٹ بھی بچانا چیلنج بن گیا
-
سلہٹ ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، 437 کے تعاقب میں پاکستان کے 316 پر 7 آؤٹ
-
کرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل کے افتتاحی میچ کیلئے بھارت کا انتخاب کرلیا
-
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت
-
سلہٹ ٹیسٹ میں 437رنز کا ہدف، پاکستان نئی تاریخ کے دہانے پر
-
سلہٹ ٹیسٹ اپنے نام کرنے کیلئے پاکستان کے پاس 2 دن میں 437 رنز کا ہدف
-
سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے
-
اگر ہم مسلسل دو دن بیٹنگ کریں تو میچ جیت سکتے ہیں: عمر گل
-
سلہٹ ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم ، بنگلادیش کا پاکستان کو 437 رنز کا ہدف
-
عثمان طارق انگلینڈ روانہ، وائٹلٹی بلاسٹ اور دی ہنڈریڈ میں ایکشن کیلئے تیار
-
مائیکل وان کی جوفرا آرچر کو آئی پی ایل جاری ر کھنے کی اجازت دینے پر کڑی تنقید
-
سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی گرفت مضبوط، کھانے کے وقفے تک 249 رنز کی بڑی برتری