April 13, 2026 | 08:35 am
ایک اچھے بولر کو ہر جگہ بولنگ کرنے کیلئے تیار رہنا چاہئے: محمد علی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم حیدرآباد کنگس مین کے فاسٹ بولر محمد علی کا کہنا ہے کہ ایک اچھے بولر کو ہر جگہ بولنگ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی حاسل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی نے کہا کہ چار روزہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے نئی گیند اچھی کرلیتا ہوں۔
فاسٹ بولر محمد علی نے کہا کہ وہ ابھی پی ایس ایل پر فوکس کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ایونٹ میں لگاتار 4 میچز ہارنے والی حیدرآباد کنگز مین نے مسلسل دو فتوحات حاصل کرلی ہیں۔ حیدر آباد نے بالترتیب کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 4 اور 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ کا اعلان، ناہید رانا اور لاورا وولورٹ کو یہ ایوارڈ دیا گیا
-
سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کی فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تگڑی پریکٹس جاری
-
یارکشائر کاؤنٹی کلب کا فہیم اشرف کے ساتھ معاہدہ طے
-
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے: شاہد آفریدی
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
سیلنگ میں پاکستان کی دو خواتین نے نئی تاریخ رقم کردی
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ پر تنزلی