April 11, 2026 | 11:21 pm
ابھی کافی میچز ہیں کم بیک کریں گے، اسامہ میر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے اسپنر اسامہ میر نے کہا ہے کہ ابھی کافی میچز باقی ہیں، پُرامید ہیں کم بیک کریں گے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اُسامہ میر نے کہا کہ پہلے میچ کے بعد پلان بنایا تھا لیکن عمل نہیں ہوسکا۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں بیٹنگ میں جہدوجہد کر رہے ہیں، غلطیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے، ابھی کافی میچز باقی ہیں، اُمید ہے کم بیک کریں گے۔
لاہور قلندرز کے اسپنر نے مزید کہا کہ پرویز حسین ایمون کی کمی محسوس کریں گے، کوشل مینڈس نے کنڈیشنز کو اچھے انداز میں ہینڈل کیا۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ کا اعلان، ناہید رانا اور لاورا وولورٹ کو یہ ایوارڈ دیا گیا
-
سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کی فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تگڑی پریکٹس جاری
-
یارکشائر کاؤنٹی کلب کا فہیم اشرف کے ساتھ معاہدہ طے
-
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے: شاہد آفریدی
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
سیلنگ میں پاکستان کی دو خواتین نے نئی تاریخ رقم کردی
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ پر تنزلی