April 09, 2026 | 10:23 pm
بابر اور مینڈس نے پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنادیا
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پشاور زلمی کی جوڑی بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنادیا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے دوسری وکٹ پر 191 رنز بناڈالے۔
میچ میں کوشل مینڈس نے 109 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم نے ناقابلِ شکست 87 رنز بنائے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پی ایس ایل میں سب بڑی شراکت کے ریکارڈ میں بھی بابر اعظم شامل تھے۔
کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بابر اعظم اور شرجیل خان نے 2021 میں 176 رنز کی شراکت بنائی تھی۔
مزید خبریں
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کی فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تگڑی پریکٹس جاری
-
یارکشائر کاؤنٹی کلب کا فہیم اشرف کے ساتھ معاہدہ طے
-
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے: شاہد آفریدی
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
سیلنگ میں پاکستان کی دو خواتین نے نئی تاریخ رقم کردی
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ پر تنزلی
-
آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں صائم ایوب کی شرکت غیر یقینی
-
پاکستان کو بنگلا دیش کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں 104 رنز سے شکست