April 09, 2026 | 03:47 pm
مالدیپ کی پاکستان کو چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ مالدیپ فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کو جون میں ہونے والے ایونٹ کے لیے باضابطہ دعوت دے دی۔
واضح رہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) اور مالدیپ فٹبال فیڈریشن کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن ایونٹ کے لیے ٹیم بھیجنے کے لیے پر امید ہے جبکہ ایونٹ میں دیگر دو ٹیموں کا تعلق بھی ساف ملکوں میں سے ہونے کا امکان ہے۔
اس ٹورنامنٹ کے لیے مالدیپ نے سری لنکا اور نیپال سے بھی رابطہ کیا ہے۔ مالدیپ میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے مجوزہ تاریخیں یکم سے 10 جون کی ہیں۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ کا اعلان، ناہید رانا اور لاورا وولورٹ کو یہ ایوارڈ دیا گیا
-
سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کی فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تگڑی پریکٹس جاری
-
یارکشائر کاؤنٹی کلب کا فہیم اشرف کے ساتھ معاہدہ طے
-
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے: شاہد آفریدی
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
سیلنگ میں پاکستان کی دو خواتین نے نئی تاریخ رقم کردی
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ پر تنزلی