March 14, 2026 | 12:37 am
پی سی بی کا بلیسنگ مزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوین کرکٹر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
زمبابوین کرکٹر نے پی سی بی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، جس پر قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزاربانی نے پی ایس ایل سے معاہدے کے دوران بھارتی لیگ کے ساتھ معاہدہ سائن کیا، انہوں نے سیزن 11 میں اسلام آباد کی نمائندگی کرنا تھی۔
پی سی بی نے گزشتہ سال جنوبی افریقی کرکٹر کوربین بوش کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی تھی۔
مزید خبریں
-
کراچی کنگز نے محمد وسیم، خزیمہ کو ریلیز کردیا
-
پی ایس ایل میں مقابلہ دنیا کی بہترین لیگز جیسا ہے، ڈینیل سیمز
-
بابر کی 100ویں ففٹی، ناقابلِ شکست زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو بھی پچھاڑ دیا
-
پی ایس ایل بہت بڑا اسٹیج، اچھی کارکردگی آگے بڑھنے کا موقع فراہم کر سکتی ہے: عبداللّٰہ فضل
-
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی یارکشائر کا حصہ بن گئے
-
روسو کی پی ایس ایل میچز کی سنچری، یہ اعزاز پانے والے پہلے غیرملکی کرکٹر بن گئے
-
فیفا ای نیشنز لیگ کا حصہ بننا پاکستان کیلئے ایک تاریخی موقع ہے: محسن گیلانی
-
بین اسٹوکس کا ٹیم پر اعتماد، برینڈن میک کولم کے ساتھ کامیابی کیلئے پُرامید
-
بھارت کیخلاف ایشیا کپ میں لگائے گئے چھکے زندگی کا یادگار لمحہ ہے: صاحبزادہ فرحان
-
شان مسعود ٹیسٹ کپتان برقرار، سرفراز احمد ہیڈ کوچ مقرر
-
حیدرآباد کنگزمین کے کھلاڑیوں، سپورٹ اسٹاف کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
پی ایس ایل 11 میں ریسٹ ڈے پر راولپنڈیز کی کراچی کے ساحل پر پکنک