March 05, 2026 | 11:56 pm
پاکستان شاہینز کی وطن واپسی کی راہ ہموار، اسکواڈ کل دبئی سے واپس روانہ ہوگا
رپورٹ: ارفع فیروز ذکی۔۔۔پاکستان شاہینز کی وطن واپسی کی راہ ہموار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز کا اسکواڈ کل دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز کے چند کھلاڑی اور آفیشلز دبئی سے کل شام لاہور پہنچیں گے، پاکستان شاہینز کے بقیہ کھلاڑی اور آفیشلز پرسوں کراچی کے لیے روانہ ہوں گے۔
پاکستان شاہینز کو اس سے قبل براستہ عمان واپس آناتھا۔ عمان کے ویزا جاری ہونے میں تاخیر کے باعث پاکستان شاہینز کا سفری پلان تبدیل کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مشرقی وسطٰی میں کشیدگی کے باعث پاکستانی کھلاڑی یو اے ای میں پھنس گئے تھے۔
مزید خبریں
-
خود کو عبد الرزاق یا اظہر محمود کے قریب سمجھتا ہوں نہ دور: فہیم اشرف
-
آج کے میچ میں تینوں ڈپارٹمنٹ میں اچھی کرکٹ نہیں کھیلی: سلمان علی آغا
-
پی ایس ایل کے ابتدائی 22 میچز کی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی
-
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
-
اسلام آباد یونائیٹڈ مضبوط پوزیشن کے لیے پر امید ہے: فہیم اشرف
-
ورلڈ کپ نہیں ، ایشین گیمز کا فائنل کھیلنا ہدف ہے: چیئرمین ہاکی سلیکشن کمیٹی سمیع اللہ خان
-
پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کو پھر شکست، حیدرآباد 5 وکٹوں سے فاتح
-
پاکستان ٹیم کا بنگلادیش کیخلاف تیاریوں کیلئے کیمپ کراچی میں لگے گا
-
ایسیکس کو بڑا دھچکا، ویان ملڈر ذاتی وجوہات کے باعث وطن واپس
-
کراچی کنگز نے محمد وسیم، خزیمہ کو ریلیز کردیا
-
پی ایس ایل میں مقابلہ دنیا کی بہترین لیگز جیسا ہے، ڈینیل سیمز
-
بابر کی 100ویں ففٹی، ناقابلِ شکست زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو بھی پچھاڑ دیا