March 05, 2026 | 11:12 pm

بابراعظم نیشنل ٹی20 کپ میں ایکشن میں ہونگے

فوٹو: فائل

رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

اسٹار بلے باز بابر اعظم کو لاہور وائٹس کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے بابر اعظم کو دورہ بنگلادیش سے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا۔