March 05, 2026 | 01:34 pm
قومی سلیکشن کمیٹی میں دو سابق کپتانوں کی شمولیت
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی میں دو سابق کپتانوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی سلیکشن کمیٹی میں مصباح الحق اور سرفراز احمد قومی سلیکشن کے رکن بن گئے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کو اپ ڈیٹ بھی کر دیا ہے۔
علیم ڈار نے تین روز قبل سلیکشن کمیٹی سے استعفی دے دیا تھا جبکہ سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید اور اسد شفیق برقرار ہیں۔
واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی اب 4 اراکین پر مشتمل ہے۔
مزید خبریں
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کی فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تگڑی پریکٹس جاری
-
یارکشائر کاؤنٹی کلب کا فہیم اشرف کے ساتھ معاہدہ طے
-
پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ہلال امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے: شاہد آفریدی
-
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
-
پلواشہ بشیر نے کینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
سیلنگ میں پاکستان کی دو خواتین نے نئی تاریخ رقم کردی
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ پر تنزلی
-
آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز میں صائم ایوب کی شرکت غیر یقینی
-
پاکستان کو بنگلا دیش کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں 104 رنز سے شکست

