February 14, 2026 | 02:19 pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: محسن نقوی اور جےشاہ کا کل اکٹھے میچ دیکھنےکا امکان
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا ہے۔
اس اہم میچ کے حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اورآئی سی سی چیئرمین جےشاہ کےاکٹھے میچ دیکھنےکاامکان ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی کےعہدیداران اور بھارتی بورڈآفیشلز بھی پاک بھارت میچ میں موجودہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اوربھارتی بورڈآفیشلزبھی کولمبو میں ایک ہی جگہ موجودہوں گے جبکہ سری لنکا کرکٹ کےمطابق دیگربورڈز کےمہمان بھی میچ کے دوران موجود ہوں گے۔
دوسری جانب کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کی پوری پلیئنگ الیون کے لیے پلان کیا ہوا ہے اور اگر موسم کی وجہ سے اوور کم ہوتے ہیں تو اس کا بھی پلان کیا ہے۔
مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں ڈھاکا پہنچ گئی
-
بھارت نے احمدآباد میں ٹی20 فائنل جیت کر نئے ریکارڈز قائم کردیے
-
نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا
-
پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
نیشنل ٹی 20 کپ، لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو شکست دیدی
-
کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان
-
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
-
اعصام الحق سمیت کئی پاکستانی عالمی ٹینس کمیٹیوں میں شامل
-
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج ہوگا
-
چاند گرہن سے ہوٹل تک، ٹی 20 فائنل سے پہلے بھارتی ٹیم کی توہم پرستی کی کہانی
-
نیشنل ٹی20 کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، ٹورنامنٹ آج سے شروع