February 13, 2026 | 11:54 pm
شاہنواز دہانی کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا موقع مل گیا
فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا موقع مل گیا، پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی نے شاہنواز دہانی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔
شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا۔
پشاور زلمی نے آکشن کے بعد باقی رہنے والے بجٹ کو استعمال کرتے ہوئے شاہنواز دہانی کو سائن کیا۔
فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے بھی اسکواڈ کا حصہ بننے پر پشاور زلمی کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید خبریں
-
بھارت نے احمدآباد میں ٹی20 فائنل جیت کر نئے ریکارڈز قائم کردیے
-
نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا
-
پی ایس ایل 11 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وطن واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر آئی سی سی پر برس پڑے
-
نیشنل ٹی 20 کپ، لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو شکست دیدی
-
کھلاڑیوں کے باہر ہونے پر سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے: محمد رضوان
-
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
-
اعصام الحق سمیت کئی پاکستانی عالمی ٹینس کمیٹیوں میں شامل
-
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل آج ہوگا
-
چاند گرہن سے ہوٹل تک، ٹی 20 فائنل سے پہلے بھارتی ٹیم کی توہم پرستی کی کہانی
-
نیشنل ٹی20 کپ 2026 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، ٹورنامنٹ آج سے شروع
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، بڑی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں