January 20, 2026 | 11:46 pm
روسی ٹینس اسٹار کا کوچ پر تبصرہ، سب قہقہے لگانے پر مجبور
روس کی ٹینس اسٹار میرا اندریوا کے کوچ پر تبصرے نے سب کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔
آسٹریلین اوپن ٹینس گرینڈ سلم میں پوسٹ میچ گفتگو میں میرا اندریوا نے اپنی کوچ کے بارے میں کھل کر بات چیت کی اور روسی ٹینس اسٹار کے تبصرے پر کوچ کونچیٹا مارٹینز بھی مسکراتی رہیں۔
میرا اندریوا نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ آج بھی میں نے سب کچھ خود کیا، مجھے نہیں علم کہ کونے میں بیٹھی میری کوچ کیا کر رہی ہوتی ہے، وہ کچھ نہیں کرتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں بہت خوش ہوں، جس طرح میں نے میچ میں کم بیک کیا، میں نے فوکس برقرار رکھا اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔
روسی ٹینس اسٹار نے یہ بھی کہا کہ کونچیٹا نے مجھے ایک دو مرتبہ بتایا ہو گا باقی کریڈٹ مجھے جاتا ہے، کونچیٹا کو تھوڑا بہت کریڈٹ جاتا ہے، وہ اچھی کوچ ہیں لیکن انہیں بہتری کی ضرورت ہے۔
مزید خبریں
-
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان اور کوریا کے درمیان سیمی فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا
-
برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ
-
ایشین گیمز: محسن نقوی پر بھارتی میڈیا کی تنقید، راجیو شکلا نے حقیقت بتا دی
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان
-
سی پی ایل: شاداب خان کی آلراؤنڈ کارکردگی، ٹیم کی فتح میں اہم کردار
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل
-
انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ آج سے، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج
-
میرا ہمیشہ یہی گول ہوتا ہے کہ بہتر سے بہترین کر سکوں: بابر اعظم
-
ویمن ایشیا کپ: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد
-
ایجبسٹن فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور 501 رنز کا میزبان
-
کرکٹ بورڈ نے جو فیصلہ کیا، سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا: بابر اعظم
-
ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کیساتھ مقابلہ آسان نہیں ہوگا: کپتان انگلینڈ ٹیم جو روٹ