January 20, 2026 | 11:45 pm
شعیب ملک نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
43 سالہ شعیب ملک نے 10 سالہ کیرئیر کے بعد پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا اور کہا کہ 10 سال میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہر لمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کرکٹ میرے لیے بڑا اعزاز ہے، کرکٹ کی بہتری کے لیے مستقبل میں خدمات ہمیشہ حاضر رہیں گی۔
آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میں اس سفر کو یہاں ختم کر دوں، کرکٹ کی بہتری کےلیے میرا جذبہ اور حوصلہ ایسا ہی رہے گا، پی ایس ایل کا شکریہ۔
مزید خبریں
-
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر
-
نیشنل چیمپئنز کپ کے فائنل میں ساحر علی بگا اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
-
قومی اسکواڈ آج سے انگلینڈ کیخلاف بھرپور پریکٹس سیشن کرے گا
-
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل
-
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز، جیمی اسمتھ فارم کی بحالی کے لیے پُرامید
-
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج ویلز کیخلاف اہم میچ کیلئے میدان میں اترے گی
-
پاکستان گولڈ کی پاکستان وائٹس کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی، فائنل میں گرینز سے مقابلہ
-
’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا
-
لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا، شاہد آفریدی خوش
-
ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
-
بنگلادیش کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر شکست، آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار
-
بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح