December 08, 2025 | 01:17 pm
ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ کراچی میں جاری نیشنل گیمز میں ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
نیشنل گیمز ایونٹ میں ارشد ندیم 81.81 میٹر تھرو کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے جبکہ یاسر سلطان نے سلور میڈل حاصل کیا۔
واپڈا کے یاسر سلطان نے 70 عشاریہ 77 میٹر تھرو کی تھی، پاکستان آرمی ابرار علی نے برانز میڈل حاصل کیا۔
ابرار علی نے 67 عشاریہ 68 میٹر تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔
مزید خبریں
-
فیفا ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست، تیونس نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردی
-
فیفا ورلڈ کپ: زیدان اقبال کیساتھ پاکستانی شناخت بوٹس پر نمایاں ہو گی
-
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا ریکارڈ ساز آغاز، تین دن میں 44 ہزار سے زائد شائقین اسٹیڈیم پہنچ گئے
-
بھارت کیخلاف میچ کے بعد پاکستان ویمن ٹیم پر جرمانہ عائد، آئی سی سی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کو سامنے نہ لانے کا فیصلہ
-
ارجنٹینا میں کن فٹبال شائقین کو مفت ٹی وی دینے کی پیشکش کی گئی؟
-
سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر
-
محمد یوسف بچوں کو بیٹنگ ٹپس دینے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ: دورانِ میچز اسٹیڈیم میں صرف ایرانی سرکاری پرچم لہرانے کی اجازت
-
فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ہو گیا
-
کیپ ورڈی کے گول کیپر دیوار بن گئے، اسپین پہلی مرتبہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم کو نہ ہراسکا
-
پی سی بی نے بہاولپور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا الیکشن منسوخ کردیا