December 07, 2025 | 12:00 am
نیشنل گیمز کا پہلا گولڈ میڈل آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا
نیشنل گیمز کا پہلا گولڈ میڈل آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا، اُنہوں نے شوٹنگ میں خواتین ایونٹ کے 50 میٹر رائفل میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔
مینز میں 10 میٹر ایئر پسٹل ٹیم ایونٹ میں نیوی کے شوٹرز نے نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔
35ویں نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی ہے۔
باقاعدہ مقابلوں کے پہلے روز شوٹنگ ایونٹ میں 6 گولڈ میڈلز کے فیصلے ہوگئے، جس میں آرمی نے 4 اور نیوی نے 2 گولڈ میڈل جیتے۔
خواتین ایونٹ میں آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے گیمز کا پہلا سونے کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، اُنہوں نے خواتین کی 50 میٹر رائفل میں گولڈ میڈل جیتا۔
نیشنل گیمز میں مینز اور ویمن فٹ بال کے مقابلوں کا بھی آغاز ہوگیا، ویمن فٹبال میں آرمی نے کے پی کو 0-23 سے ہرایا جبکہ سندھ اور واپڈا کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا۔
مزید خبریں
-
بابر اور رضوان کو ماڈرن کرکٹ میں اپنی اہلیت پر سوچنا چاہیے: رانا نوید کا بی بی ایل واقعے پر تبصرہ
-
محسن نقوی کا پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کے لیے خوشخبریوں کا عندیہ
-
زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے کورٹنی والش کی خدمات حاصل کرلی
-
پی ایس ایل سیزن 11سے متعلق گورننگ کونسل کا اجلاس
-
اسٹیواسمتھ کا بابراعظم کواسٹرائیک نہ دینے کیلئے سنگل لینے سے گریز
-
ساف فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیدی
-
انڈین اوپن بیڈمنٹن، بھارت میں انتظامات و سہولتوں پر تنقید
-
بگ بیش لیگ: اسٹیو اسمتھ کی برق رفتار سنچری، ٹیم کو کامیابی دلوادی
-
مائیک ہیسن کے فیملی کے ہمراہ لاہور کے سیر سپاٹے
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ
-
انڈر 19 ورلڈ کپ، انگلش ٹیم نے پاکستان کو 37 رنز سے ہرا دیا
-
پنجاب میں خواتین کیلئے سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ کرانے کا اعلان