October 18, 2025 | 08:21 am
افغانستان کیخلاف دو میچز ڈرا کرنا پاکستان ٹیم کیلئے فائدہ مند ثابت ہوا
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ فیفا کی جاری کردہ تازہ ترین ورلڈ رینکنگ میںپاکستان فٹبال ٹیم کی پوزیشن میں ایک درجہ بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم اب ایک قدم اوپر آ کر 198ویں نمبرپر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان ٹیم کی یہ بہتری حال ہی میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے ایشین کپ کوالیفائر کے دو میچز کے نتیجے میں ممکن ہوئی، جن میں دونوں مقابلے ڈرا پر اختتام پذیر ہوئے۔
افغانستان رینکنگ میں پاکستان سے بہتر ٹیم ہے، اسی وجہ سے ان میچز سے پاکستان ٹیم کو8 رینکنگ پوائنٹس ملے، جس کے بعد ٹیم کے مجموعی پوائنٹس کی تعداد 837 ہوگئی۔
عالمی درجہ بندی کے میںاسپین بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جب کہ ارجنٹائن دوسرے نمبر پر آگیا اور فرا نس تیسری پوزیشن پر ہے۔
مزید خبریں
-
پنجاب کے تمام اسکولز میں ہاکی کا سامان اور کٹس دینے کا اعلان
-
پی سی بی نے پریذیڈنٹ کپ لسٹ اے ٹورنامنٹ کی تاریخ تبدیل کردی
-
لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
-
بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 165 رنز سے شکست دے دی
-
نیشنل چیمپئنز کپ کے بعد قومی کرکٹرز کیریبین پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے
-
پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
-
ورلڈکپ ہاکی : بھارت کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ
-
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل، اگلے مرحلے کیلئے گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار
-
بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، ٹیم کی قیادت سلمان آغا کریں گے
-
چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان گولڈ نے جیت لیا، شاہین کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹیں
-
ہاکی ورلڈ کپ 2026ء: بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم پر دباؤ نہیں ہوگا، اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر
-
نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان