October 11, 2025 | 12:57 pm
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
پاکستانی کپتان شان مسعود اور جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے کے لیے کل سے میدان میں اتر رہی ہے۔
جنوبی افریقا کے خلاف لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے گیارہ کھلاڑی یہ ہوں گے، امام الحق، عبداللہ شفیق، شان مسعود ( کپتان) بابر اعظم ، سعود شکیل ، محمد رضوان (وکٹ کیپر) سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی ، حسن علی ، نعمان علی اور آصف آفریدی۔
مزید خبریں
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
ڈھاکا ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک بنگلا دیش کے 3 وکٹ پر 201 رنز
-
بی سی سی آئی کا آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت پر سخت ایکشن
-
سوریا کمار یادو کی کپتانی خطرے میں، بھارتی بورڈ کسے نیا ٹی 20 کپتان بنانے کا سوچ رہا ہے؟
-
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے
-
دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کیلئے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی: بھارتی وزارتِ کھیل
-
ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے
-
بابراعظم پاکستان کے بہترین پلیئر اور بیٹر ہیں: شان مسعود
-
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
-
دورۂ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کو سرکردہ کرکٹرز کی عدم دستیابی کا سامنا
-
ڈیوڈ وارنر ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ