October 08, 2025 | 03:08 pm
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران اظہر محمود ہیڈ کوچ ہوں گے جبکہ نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر مقرر کئے گئے ہیں۔
ان کے علاوہ عمران فرحت بیٹنگ کوچ، عبد الرحمن اسپن بولنگ کوچ اور عبد المجید فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔
مینجمنٹ کے دیگر اراکین میں فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن، پرفارمنس اینالسٹ طلحہ بٹ، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ گرانٹ لوڈن، ٹیم سیکورٹی منیجر ارتضی کومیل، ٹیم ڈاکٹر واجد علی رفائی اور مساجر محمد احسن شامل ہیں۔
دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا اور دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی میں شیڈول ہے۔
مزید خبریں
-
سکندر رضا زمبابوے کیجانب سے سب زیادہ بین الاقوامی میچ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: ٹرمپ کا دورہ، شائقین کو پریشانی
-
فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
فیفا ورلڈ کپ: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
-
راستہ کسی کا بند نہیں ہوا، جو اچھا کھیلے گا وہ ٹیم میں ہوگا: فاطمہ ثنا
-
فیفا ورلڈ کپ کی گولڈن بوٹ ریس، کیا میسی آج ایمباپے کو پیچھے چھوڑ پائیں گے؟
-
دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان
-
سر گیری سوبرز کے انتقال پر بابر اعظم کا اظہارِ افسوس
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرا ون ڈے کیا روہت شرما کا آخری انٹرنیشنل میچ ہوگا؟
-
پی سی بی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی
-
فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کی جنگ، فرانس اور انگلینڈ آج آمنے سامنے

