پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز سے مکمل طور پر باہر ہونے کا خدشہ
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ایشیز سیریز کے پرتھ ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کے حال ہی میں اسکینز کرائے گئے ہیں مگر کمر کی تکلیف کا شکار پیٹ کمنز کے اسکینز کی رپورٹس حوصلہ افزاء نہیں ہیں۔
آسٹریلوی میڈیا نے یہ بھی کہا ہے کہ پیٹ کمنز کے ایشیز سیریز سے مکمل طور پر بھی باہر ہونے کا خدشہ ہے۔
خیال رہے کہ پیٹ کمنز نے پہلے ٹیسٹ سے قبل مکمل فٹ ہونے کے لیے امید کا اظہار کیا تھا مگر اب ان کی غیر موجودگی میں پرتھ ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ قیادت کریں گے۔
یہاں یہ بات قابل بیان ہے کہ پیٹ کمنز کے ایشیز سیریز سے قبل تکلیف سے نجات نہ پانے کو آسٹریلوی ٹیم کے لیے دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
علم میں رہے کہ ایشیز سیریز کا پہلا میچ 21 نومبر کو پرتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 4 دسمبر کو گابا میں تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر کو اوول میں چوتھا ٹیسٹ 26 دسمبر کو میلبرن اور آخری ٹیسٹ میچ 4 جنوری کو سڈنی میں شیڈول ہے۔
-
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے استعفیٰ دیدیا
-
آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کر دیا
-
چائنا اوپن: تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر
-
کینیڈا سپر 60 میں کرکٹ کا انوکھا واقعہ، کھلاڑی و شائقین حیران
-
حیدرآبا: نیازاسٹیڈیم 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے
-
محمد رضوان کی این سی سی آئی اے میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹی20، شاہین آفریدی ون ڈے کے کپتان مقرر
-
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
-
پرتگال ٹیم کے راتوں رات انسٹا گرام فالوورز 20 لاکھ کم کیوں ہوگئے؟
-
مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد
-
شان ٹیٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ، تفصیلات طے ہوگئیں