October 06, 2025 | 11:12 am
ویمن بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ میرپور میں لگے گا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم ویمن بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2024کی تیاریوں کے سلسلے میں 25 اکتوبر سے میرپور میں تربیتی کیمپ شروع کرے گی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائےگا اور اسکواڈ 16 کھلاڑیوں اور5 آفیشلز پر مشتمل ہو گا۔
کیمپ 8 نومبر تک جاری رہے گا جس کے بعد ٹیم 9 نومبر کو سری لنکا روانہ ہوجائے گی۔ویمن بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 11 سے 23 نومبر تک انڈیا اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
ویمن بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 15 میچز کولمبو میں ہوں گے جبکہ ایونٹ کے 9 میچز بھارت میں ہوں گے۔ ویمن بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنلز 22 اور فائنل 23 نومبر کو کولمبو میں ہو گا۔
مزید خبریں
-
دورہ بھارت کے دوران شائے ہوپ ایوارڈز کے وزن سے پریشان
-
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں مائیک ہیسن کو ذمےداریاں سونپے جانے کا امکان
-
لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر سے زمبابوین کرکٹرز ٹریننگ کے بعد وطن روانہ
-
بابراعظم آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں معاذ صداقت اور سلمان مرزا کی بہتری
-
ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان ہاکی لیگ کی لانچنگ تقریب آج ہوگی
-
ڈربن ٹیسٹ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 214 رنز سے ہرادیا
-
دورہ آسٹریلیا کیلئے انگلینڈ وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کامیاب، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام
-
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے ٹکٹس کی ڈیمانڈ میں ریکارڈ اضافہ