نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما پر پابندی عائد
نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی۔
اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر ویوین کنگما پر پابندی لگائی گئی ہے۔
ویوین کنگما کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر ان پر 3 ماہ کی پابندی لگائی گئی ہے۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے دوران ویوین کنگما کا سیمپل لیا گیا تھا۔
ویوین کنگما نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات مقابلوں کے دوران استعمال نہیں کیں۔
ویوین کنگما پر پابندی کا اطلاق 15 اگست سے ہو چکا ہے۔ اس سے قبل 2022ء میں بھی آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کرنے پر ویوین کنگما پر پابندی عائد کی تھی۔
ویوین کنگما کو افغانستان کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر سزا سنائی گئی تھی اور ان پر 4 میچز کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
آئی سی سی کا کہنا تھا کہ کنگما نے 31ویں اوور میں ناخن سے گیند کی شکل بگاڑی تھی۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست، تیونس نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردی
-
فیفا ورلڈ کپ: زیدان اقبال کیساتھ پاکستانی شناخت بوٹس پر نمایاں ہو گی
-
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا ریکارڈ ساز آغاز، تین دن میں 44 ہزار سے زائد شائقین اسٹیڈیم پہنچ گئے
-
بھارت کیخلاف میچ کے بعد پاکستان ویمن ٹیم پر جرمانہ عائد، آئی سی سی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کو سامنے نہ لانے کا فیصلہ
-
ارجنٹینا میں کن فٹبال شائقین کو مفت ٹی وی دینے کی پیشکش کی گئی؟
-
سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر
-
محمد یوسف بچوں کو بیٹنگ ٹپس دینے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ: دورانِ میچز اسٹیڈیم میں صرف ایرانی سرکاری پرچم لہرانے کی اجازت
-
فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ہو گیا
-
کیپ ورڈی کے گول کیپر دیوار بن گئے، اسپین پہلی مرتبہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم کو نہ ہراسکا
-
پی سی بی نے بہاولپور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا الیکشن منسوخ کردیا