September 15, 2025 | 12:10 am
پاک بھارت میچ میں کھلاڑیوں میں دوریاں رہیں
ٹی 20 ایشیاء کپ 2025ء کے چھٹے میچ کے دوران پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں دوریاں رہیں۔
ایونٹ کے اہم ترین میچ کے ٹاس کے وقت کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستانی قائد سلمان علی آغا سے ہاتھ نہیں ملایا۔
میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان بات چیت کے لمحات بھی نظر نہیں آئے۔
میچ کے اختتام پر بھارتی بیٹرز پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے بغیر ہی ڈریسنگ روم چلے گئے۔
پاکستان کے خلاف بڑی فتح کے باوجود ڈریسنگ روم میں موجود بھارتی کھلاڑی بھی اختتام پر گراؤنڈ میں نہیں آئے۔
مزید خبریں
-
کیا بابر اعظم اپنے لیے کامیاب ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں 10ویں ٹیسٹ سنچری بنا سکیں گے؟
-
ویمنز ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو شکست، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
پی سی بی نے صبح 3 بجکر 15 منٹ پر پیغام دیا، انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے پہنچنا ہے، ایشلے نوفکے
-
ویمنز ایشیا کپ: فاطمہ ثنا کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار، جرمانہ عائد
-
پیٹرسن کو انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کا اسپیشلسٹ مینٹور مقرر کردیا گیا
-
ویمنز ایشیا کپ: کپتان فاطمہ ثناء پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا
-
ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
پی سی بی کی کھلاڑیوں کے ڈسپلن سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع
-
ایشین گیمز: مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
-
انعام بٹ کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
سیف گیمز کیلئے بھارت نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی
-
برمنگھم ٹیسٹ سے قبل مائیک ہیسن پلیئنگ الیون تشکیل دینے میں تذبذب کا شکار