August 08, 2025 | 08:21 am
مانچسٹر پولیس نے حیدر علی کو گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا کردیا
قومی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی ہوگئی، ان پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام ہے۔
پولیس نےحیدر علی کو دو ہفتے بعد دوبارہ طلب کیا ہے اور تاحال ان کے برطانیہ چھوڑنے پر پابندی عائد ہے۔
واضح رہے کہ یہ واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش آیا۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کردیا ہے اور بورڈ کا کہنا ہے کہ انہیں مکمل قانونی مدد فراہم کی جائے گی۔
پی سی بی نے بتایا ہے کہ حیدر علی کے خلاف قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انضباطی کارروائی پر غور کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا یہ بھی کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے خاتمے تک پی سی بی مزید کوئی تفصیلات جاری نہیں کرے گا۔
مزید خبریں
-
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی سلمان علی آغا کے حق میں بول پڑے
-
مہدی حسن کی جانب سے رن آؤٹ کئے جانے پر سلمان علی آغا کا بیان
-
فاسٹ بولر زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
-
پی سی بی کا بلیسنگ مزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کا رن آؤٹ کھیل کی اسپرٹ کیخلاف قرار
-
گوداکیش موتی اوربلیسنگ موزاربانی پی ایس ایل سے دستبردار
-
دی ہنڈریڈ میں ابرار احمد کو شامل کئے جانے پر ہم کچھ نہیں کرسکتے: راجیو شکلا
-
دوسرا ون ڈے، پاکستان کی بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست
-
سن رائزر ز لیڈز کے کوچ ڈینیل ویٹوری نے ابرار احمد کو منتخب کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے پی ایس ایل کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کوچز کو چھٹی دے دی
-
پی ایس ایل 11 میں ٹکٹوں کی قیمت کتنی ہوگی؟
-
بھارت میں پھنسی ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں واپس روانہ

