August 07, 2025 | 06:58 pm
پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: فاطمہ ثناء کو آئی سی سی کی تنبیہ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کو تنبیہ جاری کر دی گئی۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ فاطمہ ثناء کو کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول ون خلاف ورزی پر تنبیہ جاری کی گئی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق فاطمہ ثناء کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔
فاطمہ ثناء نے آئرلینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آؤٹ قرار دیے جانے کے بعد امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔
آئی سی سی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے۔
مزید خبریں
-
امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
-
البانیا میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر کوڑا کرکٹ اور جوتے پھینک دیے گئے
-
فرنچ اوپن ٹینس: جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو فائنل میں
-
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
-
نیٹلی اے بیکر پاکستانی عوام کی کرکٹ سے گہری وابستگی سے متاثر
-
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
-
آسٹریلوی ہائی کمیشن کی پاکستان کو ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد
-
پرو لیگ سے قبل قومی ہاکی کھلاڑیوں کی انجریز کی وجہ سامنے آگئی
-
پاکستان کا بھارت میں ہونیوالی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
پرو ہاکی لیگ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو بڑا دھچکا، دو اہم کھلاڑی باہر
-
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ حنیف ملک کی ذمہ داریاں مکمل
-
ہوم سیریز میں سب اپنی پچز بناتے ہیں، ہم نے بھی سیریز جیتنی تھی: شاہین آفریدی