August 06, 2025 | 11:30 pm
نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ زمبابوے کے دوران نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹام لیتھم کندھے کی انجری سے مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے جس کی وجہ سے وہ ٹیم سے باہر ہوئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹام لیتھم کی جگہ بیون جیکبز کو بطور بیٹنگ اور فیلڈنگ کور اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ نے یہ بھی بتایا ہے کہ مچل سینٹنر دوسرے ٹیسٹ میں بھی نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید خبریں
-
آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے درمیان مذاکرات ختم، اگلے 24 گھنٹے میں بڑے بریک تھرو کا امکان
-
محسن نقوی کا آئی سی سی کی درخواست پر وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ، ذرائع
-
لاہور: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام نے بھی بسنت منائی
-
پاکستانی ہونے کی وجہ سے یو اے ای ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر ذوہیب کو بھارت سے واپس بھیج دیا
-
ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی
-
آئی سی سی نے پاکستان کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، بھارت سے کھلانے کے جتن شروع
-
یو اے ای کی پاکستان سے بھارت کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
-
ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنے کے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
-
پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین لاہور پہنچ گئے
-
ٹی20 ورلڈکپ: ایک اور ایسوسی ایٹ ممبر کی زبردست کارکردگی، انگلینڈ صرف 4 رنز سے جیت سکا
-
آئی سی سی کا اہم ورچوئل اجلاس آج ہونے کا امکان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا