August 04, 2025 | 08:02 am
فخر زمان ویسٹ انڈیز سیریز سے باہر، وطن واپسی کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران 19 ویں اوور میں فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے لہٰذا اب وہ مزید میچز میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔
فخر زمان آج شام تک وطن واپس لوٹیں گے جہاں وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ری ہیب کا عمل شروع کریں گے۔
خیال رہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے ان کی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ مستقبل میں مکمل طور پر فٹ ہو کر دستیاب ہوں۔
دوسری جانب پاکستان ٹیم کا ویسٹ انڈیز کے خلاف فیصلہ کن معرکہ جاری ہے جہاں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز اسکور کئے۔
مزید خبریں
-
بابر نے اتنا اسکورکیا ہےکہ لوگوں کو اس کے 30، 35 رنز بھی کم لگتے ہیں: اظہر محمود
-
ہم کچے پھل کی طرح نوجوان کھلاڑیوں کو وقت سے پہلے کھلادیتے ہیں: حسن علی
-
ہماری کوشش ہوگی کہ باقی دو میچز میں اچھا کھیل کر پلے آف میں جگہ پکی کریں: سہیل تنویر
-
پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے سینٹرل پولینڈ اوپن میں سلور میڈل جیت لیا
-
پی ایس ایل الیون: پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
-
پی ایس ایل 11:ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ہرا دیا
-
پاک زمبابوے ویمن کرکٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
جب آپ ہارتے ہیں تو پازیٹو نکالنا مشکل ہوجاتا ہے، محمد رضوان
-
مسلسل ساتویں شکست، راولپنڈیز پلے آف کی دوڑ سے آؤٹ
-
انگلش کرکٹر معین علی نے آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کو کیوں ترجیح دی؟
-
ارشد ندیم کی کامن ویلتھ، ایشین گیمز اور ڈائمنڈ لیگ کے چیلنجز کیلئے بھرپور تیاری
-
پاکستان اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان