July 12, 2025 | 01:35 pm
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ تھائی لینڈ میں شروع ہونے والی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے دی۔
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپین شپ کے پہلے روز گروپ ڈی میں پاکستان نے کوریا کو تین ۔ صفر سے شکست دی۔
پاکستان کی کامیابی کا اسکور 25 ۔ 16، 25 ۔ 19 اور 25 ۔ 8 رہا ۔ میچ میں پاکستان کے جانب سے طلحہ، جنید ، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش کیا اور جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔
تھائی لینڈ میں جاری ایونٹ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ جمعے کو سعودی عرب کے خلاف کھیلے گا۔
مزید خبریں
-
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی سلمان علی آغا کے حق میں بول پڑے
-
مہدی حسن کی جانب سے رن آؤٹ کئے جانے پر سلمان علی آغا کا بیان
-
فاسٹ بولر زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
-
پی سی بی کا بلیسنگ مزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کا رن آؤٹ کھیل کی اسپرٹ کیخلاف قرار
-
گوداکیش موتی اوربلیسنگ موزاربانی پی ایس ایل سے دستبردار
-
دی ہنڈریڈ میں ابرار احمد کو شامل کئے جانے پر ہم کچھ نہیں کرسکتے: راجیو شکلا
-
دوسرا ون ڈے، پاکستان کی بنگلادیش کو 128 رنز سے شکست
-
سن رائزر ز لیڈز کے کوچ ڈینیل ویٹوری نے ابرار احمد کو منتخب کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے پی ایس ایل کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کوچز کو چھٹی دے دی
-
پی ایس ایل 11 میں ٹکٹوں کی قیمت کتنی ہوگی؟
-
بھارت میں پھنسی ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں واپس روانہ