July 11, 2025 | 09:45 pm
ومبلڈن ٹینس: کارلوس الکاریز ٹیلر فرٹز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے، الکاریز نے سیمی فائنل میں امریکا ٹیلر فرٹز کو شکست دے دی۔
لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز نے امریکی حریف ٹیلر فرٹز کے خلاف پہلا سیٹ 6-4 سے جیتا۔
دوسرے سیٹ میں ٹیلر فرٹز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور سیٹ 7-5 سے جیت کر مقابلہ برابر کر دیا۔
تیسرے سیٹ میں کارلوس الکاریز نے 6-3 سے کامیابی حاصل کی۔
چوتھے سیٹ میں دلچسپ مقابلہ ہوا جب دونوں کھلاڑیوں نے بہترین شارٹس کھیلے لیکن الکاریز نے ٹائی بریکر کامیابی حاصل کر کے ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مزید خبریں
-
بھارت نے پاکستانی نژاد 4 امریکی کرکٹرز کے ویزے مسترد کر دیے
-
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت پر ڈیڈ لاک برقرار
-
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
-
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی خط سے متعلق وضاحت
-
آئی سی سی خط سے واضح ہے بنگلادیشی ٹیم کیلئے بھارت میں کھیلنا سازگار نہیں، ڈاکٹرنذرل
-
بنگلادیش کے میچز کی سری لنکا منتقلی کا امکان نہیں، بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
-
یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے شاد آباد رہے، والد بابر اعظم
-
بی بی ایل: محمد رضوان کو کپتان نے بیٹنگ کے دوران میدان سے واپس بلا لیا
-
بی پی ایل میں تاریخ رقم،ایک ہی ٹیم میں باپ اور بیٹا شامل
-
پاکستان ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے
-
یوکرینی ٹینس اسٹار مارتا کوستیوک ملکی حالات بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں