July 11, 2025 | 03:48 pm
سلمان علی آغا نے اپنی فلم کا ہیرو ، ولن ، سنگر اور ناکام عاشق سب کے نام بتا دیئے
پاکستان ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اپنی فلم کا ہیرو ، ولن ، سنگر اور ناکام عاشق سب کے نام بتا دیئے ۔
ایک انٹرویو میں سلمان علی آغا سے سوال کیا گیا کہ اگر ٹیم پر فلم بنائی جائے تو کس کھلاڑی کو کون سا رول دیا جائے گا؟ جس پر سلمان علی آغا نے جواب دیا کہ ہیرو بابراعظم ہوگا جبکہ ولن حارث رؤف ہوگا۔
سلمان علی آغا کا مزید کہنا تھا کہ کامیڈی حسن علی کریں گے جبکہ گلوکاری فخر زمان کو دی جائے گی اور ناکام عاشق عبد اللہ شفیق ہوگا۔
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اگر میں کسی مشکل میں ہوتا ہوں تو کھلاڑیوں میں سعود شکیل کو فون کرتا ہوں۔
سلمان علی آغا نے ٹیم کے نک نیم بھی بتائے جیسے سعود شکیل کو چوڑا، بابر کو بوبی ، فخر کو فوجی اور شاداب کو شیڈی سے پکارا جاتا ہے۔
مزید خبریں
-
طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر فائز
-
وسیم اکرم اور مصباح الحق فریضۂ حج کی سعادت کیلئے روانہ
-
ہم نے رنز کرنے ہیں نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے: وہاب ریاض
-
صاحبزادہ فرحان کو دمبولا سکسرز نے اپنا آئیکون پلیئر سائن کرلیا
-
فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
-
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ
-
سلمان علی آغا کو سلہٹ ٹیسٹ میں غصہ مہنگا پڑگیا
-
شکست سے میں اور ٹیم بھی دلبرداشتہ ہیں: شان مسعود
-
بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان شان مسعود کے مستعفی ہونے کا امکان
-
شان مسعود نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پاکستانی کوہ پیماء سہیل سخی کا کارنامہ
-
ڈھاکا سے سلہٹ تک پاکستان کی ناکامی، بنگلا دیش کا تاریخی کارنامہ