July 11, 2025 | 12:09 pm
پی سی بی کو ڈومیسٹک اور ہائی پرفارمنس کیلئے کوچز کی تلاش، پچھلے کوچز کو فارغ کرنے کا فیصلہ
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نئے ڈومیسٹک سیز ن کے لئے کوچز کی بھرتی کرے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ گزشتہ سیزن کے بعض کوچز کے کنٹریکٹس میں توسیع نہیں کی جارہی ہے۔
اس بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ توسیع نہ کئے جانے والے کوچز کو ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر فارغ کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ پی سی بی نے ڈومیسٹک اور ہائی پرفارمنس کوچزکے لئے درخواستیں طلب کر لیں ہیں اور اشتہار بھی جاری کردیا ہے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے اشتہار کے مطابق ڈومیسٹک اور ہائی پرفارمنس کوچز کے لئے لیول ون کوچنگ کاتجربہ ہونا چاہیئے ۔
ڈومیسٹک اور ہائی پرفارمنس کوچز کے لئے کم از کم 10 فرسٹ کلاس میچز کھیلنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے۔
مزید خبریں
-
سکندر رضا زمبابوے کیجانب سے سب زیادہ بین الاقوامی میچ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے
-
فیفا ورلڈ کپ 2026: ٹرمپ کا دورہ، شائقین کو پریشانی
-
فرانس کے اسٹار فٹبالر ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
فیفا ورلڈ کپ: اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
-
راستہ کسی کا بند نہیں ہوا، جو اچھا کھیلے گا وہ ٹیم میں ہوگا: فاطمہ ثنا
-
فیفا ورلڈ کپ کی گولڈن بوٹ ریس، کیا میسی آج ایمباپے کو پیچھے چھوڑ پائیں گے؟
-
دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان
-
سر گیری سوبرز کے انتقال پر بابر اعظم کا اظہارِ افسوس
-
انگلینڈ کیخلاف تیسرا ون ڈے کیا روہت شرما کا آخری انٹرنیشنل میچ ہوگا؟
-
پی سی بی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی
-
فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کی جنگ، فرانس اور انگلینڈ آج آمنے سامنے