July 08, 2025 | 11:09 am
بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام کا مقدمہ درج
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف خاتون سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
غازی آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مبینہ طور پر فاسٹ بولر یش دیال پر جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا اور کرکٹر کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست دی تھی۔
خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 5 سالہ تعلق کے دوران یش دیال نے جسمانی اور ذہنی تشدد کیا اور شادی کا وعدہ کرکے مالی طورپر استحصال کیا۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ الزامات ثابت ہونے پر بھارتی کرکٹر کو 10 برس قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر نے کا فیصلہ
-
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کمینٹری پینل کا اعلان، پاکستان کی سابق کپتان بھی شامل
-
اوپننگ بیٹر معاذ صداقت دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
-
کپتان فاطمہ ثناء ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پرامید
-
بنگلا دیش کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
-
فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل ایلگزینڈر نے جیت لیا
-
فیفا ورلڈکپ میں میچز کے باوجود ایرانی ٹیم کو امریکا میں قیام کی اجازت نہیں
-
پرو لیگ ہاکی کیلئے اچھی تیاری چل رہی ہے، ٹریننگ کے مطابق کھیلیں گے: عماد بٹ
-
لارڈز ٹیسٹ میں پچ میں باؤنس توقعات کے مطابق یکساں نہیں رہا، ایم سی سی
-
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے ہرادیا
-
پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن صرف 10 اوورز کا کھیل ہوسکا