July 08, 2025 | 09:32 am
پی ایف ایف کے صدر کی آذربائجان فٹبال حکام سے ملاقات
رپورٹ: فیضان لاکھانی۔۔۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر محسن گیلانی کی آذربائجان فٹبال حکام سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور آذربائجان کا فٹبال کیلئے مشترکہ تعاون پر اظہار خیال کیا گیا اور دونوں ملکوں کا ایک دوسرے کی فٹبال کی بھرپور سپورٹ کے عزم کا اظہار بھی ہوا۔
خیال رہے کہ پاکستان اور آذربائجان کے درمیان فٹبال تعاون کی مزید تفصیلات جلد طے ہوں گی۔
مشترکہ تعاون کے تحت دونوں ملکوں کی ٹیمیں فرینڈلی کے علاوہ ڈولپمنٹ پروگرامز میں بھی شریک ہوں گی۔
اس ملاقات میں آذربائجان فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر روشن نجف کے علاوہ نایب صدر اور سیکریٹری بھی موجود تھے۔
مزید خبریں
-
پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل دھچکا
-
سلہٹ ٹیسٹ: آخری دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
سلہٹ ٹیسٹ: آخری دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 121 رنز درکار
-
لٹن داس اور محمد رضوان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
-
گراؤنڈ میں جو کچھ ہواچلتا رہتا ہے میرا نہیں خیال کوئی سیریس معاملہ ہوا ہے، اسد شفیق
-
چائے کے وقفے تک پاکستان مشکلات کا شکار، سلہٹ ٹیسٹ بھی بچانا چیلنج بن گیا
-
سلہٹ ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، 437 کے تعاقب میں پاکستان کے 316 پر 7 آؤٹ
-
کرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل کے افتتاحی میچ کیلئے بھارت کا انتخاب کرلیا
-
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت
-
سلہٹ ٹیسٹ میں 437رنز کا ہدف، پاکستان نئی تاریخ کے دہانے پر
-
سلہٹ ٹیسٹ اپنے نام کرنے کیلئے پاکستان کے پاس 2 دن میں 437 رنز کا ہدف
-
سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے