انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو انڈین کرکٹ کونسل بنانے کا عمل تیز تر
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد آئی سی سی کے میڈیا رائٹس پارٹنر سنجوگ گپتا کی آئی سی سی میں بطور سی ای او بھرتی ہوگئی ہے۔
اس بارے میں ذرائع کا بتانا ہے کہ سنجوگ گپتا کی بھرتی مفادات کا تصادم قرار دی جانے لگی ہے کیونکہ سنجوگ گپتا آئی سی سی کی ریونیو شئیرنگ میں انڈیا کے ذیادہ حصے بات کرتے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سنجوگ گپتا کاموقف ہے کہ چونکہ زیادہ پیسے بھارت سے آتے ہیں لہٰذا اس کا شیئر بھی زیادہ ہو۔
اس کے علاوہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جے شاہ پہلے بھارتی بورڈ کے گارو سکسینا اور پربھرکن تھنراج کو بھی آئی سی سی میں بھرتی کر چکے ہیں۔ پربھرکن تھنراج آئی سی سی میں کمرشل اینڈ آپریشنز کے نائب صدر ہیں۔
جبکہ گارو سکسینا آئی سی سی میں جی ایم ایونٹ اینڈ کارپوریٹ کمیونیکیشنز ہیں۔ گارو سکسینا بھارتی بورڈ میں جی ایم آپریشنز رہے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی سی سی میں بھارت کی اہم عہدوں پر اجارہ داری سے دیگر بورڈز کو تحفظات ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست، تیونس نے ہیڈ کوچ کی چھٹی کردی
-
فیفا ورلڈ کپ: زیدان اقبال کیساتھ پاکستانی شناخت بوٹس پر نمایاں ہو گی
-
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا ریکارڈ ساز آغاز، تین دن میں 44 ہزار سے زائد شائقین اسٹیڈیم پہنچ گئے
-
بھارت کیخلاف میچ کے بعد پاکستان ویمن ٹیم پر جرمانہ عائد، آئی سی سی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کو سامنے نہ لانے کا فیصلہ
-
ارجنٹینا میں کن فٹبال شائقین کو مفت ٹی وی دینے کی پیشکش کی گئی؟
-
سری لنکا اے سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر
-
محمد یوسف بچوں کو بیٹنگ ٹپس دینے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ: دورانِ میچز اسٹیڈیم میں صرف ایرانی سرکاری پرچم لہرانے کی اجازت
-
فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ہو گیا
-
کیپ ورڈی کے گول کیپر دیوار بن گئے، اسپین پہلی مرتبہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم کو نہ ہراسکا
-
پی سی بی نے بہاولپور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا الیکشن منسوخ کردیا

