July 07, 2025 | 01:55 pm
ورلڈ کلب ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ آئی سی سی کرے گا
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ ورلڈ کلب ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے انعقاد کا فیصلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کی ایونٹ میں عدم شرکت کی خبریں من گھڑت ہیں کیونکہ ورلڈ کلب ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ ہی نہیں ہو رہی تو پاکستان کو نکالنے کی بات قبل از وقت ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگز کی چیمپئن ٹیموں کے درمیان ایسے کسی ایونٹ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اجلاس میں اس ایونٹ بارے کوئی بات ہی نہیں ہوئی اور اس اجلاس میں نہ تو پی ایس ایل اور نہ ہی آئی پی ایل نمائندوں نے شرکت کی۔
ذرائع کا یہ بھی بتایا ہے کہ کسی ملک کے کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں ایسی کوئی بات نہیں ہو ئی اور ورلڈ کلب ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے بارے میں آئی سی سی نے فیصلہ کرنا ہے۔
مزید خبریں
-
سلہٹ ٹیسٹ: آخری دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
سلہٹ ٹیسٹ: آخری دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 121 رنز درکار
-
لٹن داس اور محمد رضوان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
-
گراؤنڈ میں جو کچھ ہواچلتا رہتا ہے میرا نہیں خیال کوئی سیریس معاملہ ہوا ہے، اسد شفیق
-
چائے کے وقفے تک پاکستان مشکلات کا شکار، سلہٹ ٹیسٹ بھی بچانا چیلنج بن گیا
-
سلہٹ ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، 437 کے تعاقب میں پاکستان کے 316 پر 7 آؤٹ
-
کرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل کے افتتاحی میچ کیلئے بھارت کا انتخاب کرلیا
-
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت
-
سلہٹ ٹیسٹ میں 437رنز کا ہدف، پاکستان نئی تاریخ کے دہانے پر
-
سلہٹ ٹیسٹ اپنے نام کرنے کیلئے پاکستان کے پاس 2 دن میں 437 رنز کا ہدف
-
سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے
-
اگر ہم مسلسل دو دن بیٹنگ کریں تو میچ جیت سکتے ہیں: عمر گل