July 07, 2025 | 01:37 pm
انڈور کرکٹ ورلڈکپ رواں سال سری لنکا میں ہوگا، پاکستان شامل نہیں
رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ انڈور کرکٹ ورلڈکپ 27 ستمبر سے 4 اکتوبرتک سری لنکا میں کھیلا جائےگا۔
انڈور کرکٹ ورلڈکپ میں 9 ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوگا مگر اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم شامل نہیں۔
انڈور کرکٹ ورلڈکپ میں میزبان سری لنکا سمیت آسٹریلیا،انگلینڈ،بھارت اور نیوزی لینڈشامل ہے۔
اس کے علاوہ سنگاپور،جنوبی افریقہ،یواےای اور یو ایس اے کی ٹیم انڈور ورلڈکپ میں شرکت کریں گی۔
خیال رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے انڈورکرکٹ ورلڈکپ کے مینز اور ویمنز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید خبریں
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
ڈھاکا ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک بنگلا دیش کے 3 وکٹ پر 201 رنز
-
بی سی سی آئی کا آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت پر سخت ایکشن
-
سوریا کمار یادو کی کپتانی خطرے میں، بھارتی بورڈ کسے نیا ٹی 20 کپتان بنانے کا سوچ رہا ہے؟
-
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکا پہنچ گئے
-
دو طرفہ اسپورٹس مقابلوں کیلئے بھارتی ٹیمیں پاکستان نہیں جائیں گی: بھارتی وزارتِ کھیل
-
ویرات کوہلی کے سابق ساتھی کرکٹر 36 سال کی عمر میں چل بسے
-
بابراعظم پاکستان کے بہترین پلیئر اور بیٹر ہیں: شان مسعود
-
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
-
دورۂ پاکستان کیلئے آسٹریلیا کو سرکردہ کرکٹرز کی عدم دستیابی کا سامنا
-
ڈیوڈ وارنر ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ