June 17, 2025 | 09:16 pm
پاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپئن شپ مزید مؤخر کردی

پاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپئن شپ کو مزید مؤخر کردیا۔
نیشنل جونیئر اوپن اور ایج گروپ چیمپئن شپ اب اکتوبر میں منعقد ہو گی، سوئمنگ فیڈریشن نے پہلے ایونٹ جولائی پھر اگست میں کرانے کا اعلان کیا تھا۔
سوئمنگ فیڈریشن کی جانب سے تمام ملحقہ یونٹس اور صوبوں کو تاریخوں میں تبدیلی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئمنگ فیڈریشن نے سوئمرز کے والدین کی جانب سے تاریخوں پر مسلسل اعتراض کے بعد چیمپئن شپ اکتوبر تک ملتوی کی ہے۔
مزید خبریں
-
سات بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
-
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
پاکستان کے ہاکی اولمپئینز نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت سے شفٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا
-
آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
-
کیمپ میں شاہین آفریدی سے سیکھنے کا موقع ملا: احمد دانیال
-
ومبلڈن ٹینس: یانک سنر نوواک جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
-
ومبلڈن ٹینس: کارلوس الکاریز ٹیلر فرٹز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
-
رانا مشہود سے خواتین قومی نیٹ بال پلیئرز کی ملاقات
-
لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز مکمل، ٹیموں کا اعلان
-
پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی
-
پاکستان انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
دورۂ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان