June 14, 2025 | 03:48 pm
اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی

رپورٹ: سہیل عمران۔۔۔ انگلینڈ اور بھارت کےدرمیان اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق مجوزہ اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کی گرینڈ لانچنگ احمد آباد طیارہ حادثے کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ ٹرافی کونام دینے کی لانچنگ تقریب ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کی سائیڈلائن پر 14 جون کو رکھی گئی تھی۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق دونوں بورڈ ز نے باہمی مشاورت سے تقریب کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انگلینڈ اور بھارت کےدرمیان ٹیسٹ سیریز کو اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کا نام دیا گیا ہے، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن اور بھارت کے سچن ٹنڈولکر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ٹرافی کو نام دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچ کی سیریز ماہ راوں میں شروع ہونا ہے۔
مزید خبریں
-
سات بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
-
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
پاکستان کے ہاکی اولمپئینز نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت سے شفٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا
-
آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
-
کیمپ میں شاہین آفریدی سے سیکھنے کا موقع ملا: احمد دانیال
-
ومبلڈن ٹینس: یانک سنر نوواک جوکووچ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
-
ومبلڈن ٹینس: کارلوس الکاریز ٹیلر فرٹز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
-
رانا مشہود سے خواتین قومی نیٹ بال پلیئرز کی ملاقات
-
لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز مکمل، ٹیموں کا اعلان
-
پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی
-
پاکستان انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
دورۂ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان